تبصرہ کیجیے

بارش اور موبائل فون

لینڈ لائنوں کی حد تک تو بات سمجھ میں آتی ہے کہ بارش کے بعد پانی کیبلوں میں چلا گیا اور لائنیں شارٹ ہوگئیں اور ادھر کی اُدھر لگانے لگیں لیکن موبائل میں بھی یہی ہورہا ہے کہ آپ بات کر رہے ہیں اور۔۔۔۔۔
کہو کسی کو سنتا کوئی اور ہے!
نمبر کسی کا جواب دیتا کوئی اور ہے
بیٹے سے بات ہورہی تھی کہ دوسری طرف خاموشی چھاگئی میں لائن پر ہی رہا تھوڑی دیر بعد اسکی آواز آئی کہ درمیان میں سندھی میں کوئی صاحب اپنی فصلوں کی بربادی کا دکھڑا رو رہے تھے۔
محبت کی زبان بولنے والوں کی چاندی ہے کہ ادھر ہم نے کال ملائی اور 20 سیکنڈ کے بعد ڈراپ پھر ملائیں اور دوبارہ گرہ کٹوائیں۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: