4 تبصرے

المیہ در المیہ

کس میں ہمت ہے کہ ان پے در پے تازیانوں کے بعد مرثیہ ہی لکھ سکے۔ آج پھر شہر پناہ کے گردا گرد غنیم کے حریص و مکار لشکری بڑھے چلے آتے ہیں۔
کوتوال شہر اپنے جھوٹےگھمنڈ اور ہوس کے دوام کے لیے ہر قزاق کے تلوے چاٹنے پر تلا ہوا ہے۔
رعایا ابھی تک خوابِ غفلت کے فسوں میں ہے۔ قاضی افسوں گر خود پریشان ہے کہ اس  کا اپنا کیا طلسم اب ختم نہیں ہوتا۔
میرا شہر پناہ آج باہر اور بھیتر سے تیر اندازوں کی زد میں ہے۔

(مصالحتی آرڈیننس پر اتفاق، صدارتی انتخابات اپنے وقت پر ہونگے)

انتساب فیض احمد فیض (Youtube video)

4 comments on “المیہ در المیہ

  1. سلام

    یوٹیوب کے پیجز پر ایمبیڈ کوڈ ہوتا ہے۔ اس کوڈ کو ورڈ پریس کے ایڈیٹر میں کوڈ ٹیب منتخب کر کے پیسٹ کر دیں‌لیکن اس کے بعد ایڈیٹنگ نہ کریں۔ یعنی پہلے پوسٹ لکھیں اس کے بعد پلئر کا ایمبیڈ کوڈ پیسٹ کردیں اور اس کےبعد نو ایڈیٹنگ بس سبمٹ کر دیں۔ ویڈیو پوسٹ میں نظر آئے گی،۔

  2. کوتوال شھر سوئی ھوئی قوم کے صدقے شیر بنا بیٹہا ھے۔ وھ شیر سے گیدڑ تبہی بنے گا جب لوگ اس کے پیچہے پڑ جائیں‌گے۔

  3. اردو زبان جس اپنی عمر هی ابهی کچھ سو سال ہے،اپ کا لکها هوا قدیم اردو کا کا پیرا لگتا ہے ـ
    مگر اج کے حالات پر فِٹ بیٹهتا ہے ـ
    مختصر لیکن اچهی تحریر ہے

  4. آپ ساتھیوں کی کرم نوازی ہے۔
    بدتمیز خصوصی شکریہ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: