4 تبصرے

کبھی ہم خوبصورت تھے

آج صبح جب میں یوٹیوب کی ویڈیو پوسٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور تلاش کے دوران یہ ویڈیو ہاتھ لگی تو سب کے ساتھ شیئر کرنے  کے لیے پوسٹ کردی ۔

 نیرہ نور کی آواز سنتے ہی میرے ایک ساتھی راحت صاحب  پر ھال آنا شروع ہوگئے نظم کے ختم ہونے پر کہنے لگے تم نے آج مجھے 22 سال پرانا وقت یاد دلادیا جب میں بی ایس سی میں پڑھتا تھا تو میں نے یہ نظم لکھ رکھی تھی۔ یہ کہتے ہوئے انہوں نے ایک سالخوردہ سی فائل
نکالی اس میں ریاضی کے سوالات حل کیے ہوئے تھے درمیان میں ایک حاشیے پر ” ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو لکھ رکھی تھی”۔ 

4 comments on “کبھی ہم خوبصورت تھے

  1. لو میں سمجھا Hall آنا شروع ہوگئے۔ پھر پتا چلا حال کو ھال لکھ دیا ہے آپ نے۔😀

  2. یعنی رومان پرست، کتابوں‌ اور فائلوں‌ میں‌ غزلیں‌، اشعار اور محبت نامے چھپا رکھنے والوں‌ سے دنیا ابھی خالی نہیں‌ ہوئی ہے؟‌ اور نیرہ نور کے تو کیا کہنے۔

  3. شاکر کیا احوال ہیں؟ بس اس پر میں بھی کنفیوز تھا۔

    نعمان وہ صاحب 20 بائیس سال پرانی فائل دکھا رہے تھے جس میں ریاضی کی پریکٹس کرتے تھے اور یہ نظم بھی اسی زمانے سے لکھ رکھی تھی۔
    بڑے بڑے پڑے ہیں۔

  4. میں تو ابھی بھی خوبصورت ہو!!! اس کے باوجود مجھے یہ نظم و گانا اچھا لگتا ہے!!!😉 😆

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: