1 تبصرہ

شمشاد خان, ریگل چوک کراچی

میرے ایک گزشتہ بلاگ میں ذکر تھا شمشاد خان صاحب کا جو ریگل چوک کراچی میں پچیس تیس سال سے پرانی کتابیں فروخت کرتے ہیں اور اسی فٹ پاتھ پر مستقل ٹھیہہ لگا رکھا ہے۔
اسوقت انکی تصویر بھی لی تھی جو اب شیئر کر رہا ہوں۔

Shamshad, Karachi, Saddar, Regal, Book seller

One comment on “شمشاد خان, ریگل چوک کراچی

  1. اسلام علیکم

    شمشاد صاحب کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا مجھے پرانی کتابوں کا شوق ہے میں جب کراچی میں تھا تو ان سے اکژ ملاقات رہتی تھی لاہور آنے کے بعد بھی جب میں کراچی جاتا تھا تو جب بھی صدر جاتا تھا ان کو ضرور تلاش کرتا تھا شمشاد صاحب سے کافی نایاب کتابیں خریدیں اگر آپ کی ملاقات ان سے ہو تو ان کو میرا سلام دیجئے گا اللہ ان کوصحت دے اور سلامت رکھے
    ان کے نذدیک رہیس صاحب بھی کتابیں لگا کر بیٹھتے تھے
    ان کے علاوہ کچھ اور لوگ بھی اسی طرح بیٹھتے تھے
    معلوم نہیں کہ اب وہ بیٹھتےھیں یا نہیں

    والسلام

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: