تبصرہ کیجیے

کیا ہیری پوٹر پر بھی پابندی لگا دی جائیگی؟

جب بھی کوئی کارپردازِ موجودہ مشینری ٹی وی پر نمودار ہوتا ہے تو میرے ذہن میں جیو کا پروگرام “ہم سب امید سے ہیں “ چلنے لگتا ہے ۔ اب حد ہوگئی ہے کہ ہیری پوٹر کے دلدادہ بچوں نے بھی یہ راز پا لیا ہے اور موجودہ حکومتی ڈرامے میں انہیں ہیری پوٹر کے کردار دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ کوئی زیادہ بڑے نہیں بلکہ ساتویں کلاس ہی کے بچے ہیں جن کے پاؤں پالنے ہی میں دکھائی دے رہے ہیں۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: