1 تبصرہ

عزرِ گناہ بد تر از گناہ

پنجاب یونیورسٹی میں کسی کو (اپنی گندی سیاست کے علاوہ) سیاست چمکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

فرمایا گیا کہ عمران خان کو یونیورسٹی آنے کی کیا ضرورت تھی؟
واقعی بھولے عمران کو کیا سیاست کے لیے فوجی چھاونی جانا چاہیے تھا ان فاشسٹ ملاؤں کے گھیرے میں کہاں چلا گیا؟
میں نے بہت نگاہ دوڑائی لیکن تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملی جو اس گھناونی حرکت کے قریب تر بھی ہوتی
ہاں ماضی قریب میں ایسے ہی واقعات مزار شریف میں ہوئے ہیں جہاں جزبہ جہاد کے مارے پاکستانیوں کو پکڑ پکڑ کر شمالی اتحاد کے حوالے کیا گیا!

افسوس صد افسوس
اور سلام عمران
تجھے لاکھوں سلام

One comment on “عزرِ گناہ بد تر از گناہ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: