ایک دفعہ پھر شکریہ
جماعتی غنڈوں کا
اہلِ پاکستان کو عمران خان جیسے لیڈر کو آزمانے کا موقع بھی دے دیا۔
جیل کی کٹھالی سے عمران کندن بن کر ہی نکلا ہے۔ یہ قید تو چند روزہ تھی مگر اس میں بھی بھوک ہڑتال کر کے عمران نے ثابت کردیا کہ “ چالو“ سیاسی لیڈرون کی طرھ وہ جیل میں جاکر عیش نہین کریگا بلکہ جیل میں رہ کر بھی وہ آمروں کی نیندین حرام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
عمران تو اس آزمائش سے سُرخرو نکلا لیکن یہ ثابت ہوگیا کہ جماعتی دولہ شاہ کے چوہوں جیسا دماغ ہی رکھتے ہیں اور انہیں کوئی بھی مداری اپنے اشاروں پر نچا سکتا ہے آمریت کی بین پر تو ناچنے کا انہیں ویسے ہی بہت تجربہ ہے۔
جماعت اسلامی اور ایم ایم اے کا کام صرف اتنا ہے کہ وہ اپوزیشن کو آمریت کے خلاف متحد نہ ہونے دیں۔