1 تبصرہ

عمران کی رہائی

ایک دفعہ پھر شکریہ
جماعتی غنڈوں کا
اہلِ پاکستان کو عمران خان جیسے لیڈر کو آزمانے کا موقع بھی دے دیا۔
جیل کی کٹھالی سے عمران کندن بن کر ہی نکلا ہے۔ یہ قید تو چند روزہ تھی مگر اس میں بھی بھوک ہڑتال کر کے عمران نے ثابت کردیا کہ “ چالو“ سیاسی لیڈرون کی طرھ وہ جیل میں جاکر عیش نہین کریگا بلکہ جیل میں رہ کر بھی وہ آمروں کی نیندین حرام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
عمران تو اس آزمائش سے سُرخرو نکلا لیکن یہ ثابت ہوگیا کہ جماعتی دولہ شاہ کے چوہوں جیسا دماغ ہی رکھتے ہیں اور انہیں کوئی بھی مداری اپنے اشاروں پر نچا سکتا ہے آمریت کی بین پر تو ناچنے کا انہیں ویسے ہی بہت تجربہ ہے۔

One comment on “عمران کی رہائی

  1. جماعت اسلامی اور ایم ایم اے کا کام صرف اتنا ہے کہ وہ اپوزیشن کو آمریت کے خلاف متحد نہ ہونے دیں۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: