2 تبصرے

کیا خیال ہے ابھی بھی عوام بے شعور ہیں؟؟؟؟

آج کا ہر ووٹ ایک تازیانہ تھااپنی عوام کو غیر تہزیب یافتہ کہنے والوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
! وردی کو سو دفعہ منتخب کرنے والوں کے لیے
بگلا بھگت مولویوں اور کلاشنکوفوں سے سلامتی کا پرچار کرنے والوں کے لیے

!!!

!!
!
عوام اپنے رہنماؤں سے زیادہ چالاک ثابت ہوئے ہیں
آج پھر مبارک ہو جاوید ہاشمی کو شیخ رشید پر اور احمد مختار کو چوہدری شجاعت پر ترجیح دینے والوں کو ۔۔۔۔۔
اب صرف انتظار ہے ہمایوں اختر جیسا ذخیرہ اندوز بھی لڑھکتا ہے یا نہیں؟

2 comments on “کیا خیال ہے ابھی بھی عوام بے شعور ہیں؟؟؟؟

  1. رضوان ،

    ہمایوں اختر بری طرح سے دونوں حلقوں سے ہارا ہے اور 65000 سے ایک جگہ سے اور 70000 سے زائد ووٹوں سے دوسری جگہ سے۔

  2. السّلامُ علیکُم ، رضوان آپ کے بلاگ کا نام بہت اچھا لگا 🙂

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: