2 تبصرے

چلو کنواں پاک ہوا

چلو جی جو اڑچن تھی وہ نکل گئی یا بقول شخصے
جمہوری کنویں میں جو چیز پڑی تھی اور یوں تو کئی الیکشنی ڈول نکال چکے تھے مگر جب تک یہ چیز نہ نکلتی کنواں پاک نہیں ہوسکتا تھا وہ شے بھی نکل گئی۔
اب ہم اپنا کام کریں اور جن لوگوں کو ووٹ دیے ہیں ان کو اپنا کام کرنے دیں۔
ووٹ بھی تو ہم نے سڑک بنوانے، مامے کے پتر کو نوکری دلوانے، گٹر کھلوانے، پانی کا کنکشن دلوانے کے لیے دیے تھے،
سوری جی وڈا کام تو انہوں نے کر دیا یہی کنواں پاک کرنے والا۔
اب کھیل ختم پیسہ ہضم چلو جی اپنے اپنے گھروں کو جاؤ
ہاں ہاں وہ بھی بحال ہو جائیں گے تم بڑے ان کے مامے لگتے ہو۔
 ایک تو کھپ بڑی ڈالتے ہو۔
ٹکے ٹکے کے لوگ ان کو چار پانچ سالوں میں ایک آدھی دفعہ منہ لگا لو تو جہاں دیکھتے ہیں ہاتھ آگے کر کے کھڑے ہو جاتے ہیں سلام۔

2 comments on “چلو کنواں پاک ہوا

  1. سمجھ نہں آئی آخری بات کی :dsadasccc:

  2. فیصل بھائی معافی چاہتا ہوں کہ بات واضح نہیں ہوسکی۔
    آخر میں وزیروں مشیروں کی دل کی بات کی گئی ہے کہ
    ان کا کانٹا تو نکل گیا ہے اب عوام سے سلام لینے کے روادار بھی نہیں ہوں گے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: