1 تبصرہ

ایک نقطہ نظر یہ بھی

منسلکہ ربط پر جو ویڈیو موجود ہے شاید زیادہ دیر تک نہ ٹک سکے۔
الجزیرہ ٹی وی سے خال ہی ایسا مواد نشر ہوتا ہے ورنہ وہ بھی تصویر کا ایک رخ ہی دکھاتے ہیں۔
خاتون کی خطابت اور مولانا کا رٹا رٹایا جواب کہ تم ملحدہ ہو۔
کیا آئینہ دکھانے والے سب ہی ملحد ہوتے ہیں؟
http://switch3.castup.net/cunet/gm.asp?ai=214&ar=1050wmv&ak=*

 

One comment on “ایک نقطہ نظر یہ بھی

  1. میں محترمہ کے موقف سے بالکل متفق ہوں۔ اگر آپ دنیا کو دھمکائیں گے تو لوگ کب تک اب کے شوق شہادت کو گیدڑ بھبکیاں سمجھ کر ٹالتے رہیں گے۔ اور جب وہ ایکشن لیں گے تو بم ہی برسیں گے پھول نہیں۔ میں محترمہ کے اس موقف سے بھی اتفاق کرتا ہوں کہ تہذیبوں کے تصادم کا نظریہ خالصتا مسلمانوں کا بنایا ہوا ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: