10 تبصرے

Eid Mubarek

  سعودیہ میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اس لیے ان تمام احباب کو جو سعودیہ اور خلیجی ریاستوں میں مقیم ہیں اور ان تمام احباب کو بھی جو سعودی عرب کے ساتھ عید مناتے ہیں ( یورپ اور امریکہ میں مقیم ) تمام دوستوں کو اس وقت چاند رات کی اور کل عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

( جانے کیا مسئلہ ہے کہ تصاویر پوسٹ نہیں کر پا رہا ہوں اسی بہانے سادگی سے عید مبارک )    

10 comments on “Eid Mubarek

  1. ام بی تم کو تمام پاکستانی پٹان بائیوں کی طرف سے خیر مُبارَک کیتی اے

  2. yeah saudia main chaand sab say pehlay kion nazar aa jata hai? kiyya baqee sab kee nazar kamzore hai?

  3. شکریہ کہ
    آپ نے تمام پاکستانی ” مسلمان‌ ” بائیوں کی عید مبارک قبول کیا۔ :by
    ویسے کچھ ” بائیوں ” کے کنٹکٹ نمبر مِل جاتے تو ابی تو رمضان ختم ہوگیا
    نہیں
    نہیں
    نہیں ام ایسا آدمی نہیں اے ماڑا
    بس کبھی دل پشوری کے لیے :prty
    ( ڈفر بھائی امید ہے مزاق کو مزاق ہی لیں گے :wink )

  4. آپ کو بھی عید مبارک ہو۔ ہم لوگ بھی کل ہی عید منائیں‌گے۔

  5. آپ کو بھی عید مبارک۔۔ ابھی لاس ایجنلس میں‌ ایک روزہ اور ہے اور عید بروز بدھ۔

  6. میری طرف سے سب مسلمانان دئنیا کو عید مئبارک ہو آپ کا شکریا آپ نے بہت اچۃا پیغام بۃےجااللہ آپ کو جزاے خیر عطا فرماے فقط والسلام
    حکیم فیروز خان بمبی انڈیا

  7. جناب ہماری طرف سے آپ کو بھی عید مبارک!

  8. رضوان، آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید مبارک۔

  9. ڈفر یہ نان بائی ہیں‌یا وہ دوسرے والے؟۔۔۔۔
    ویسے ایک ایس ایم ایس ادھر بھی۔۔۔۔
    ہی ہی ہی

  10. ڈفر صاحب، عمر صاحب، افضل صاحب، راشد کامران صاحب، فیروزخان صاحب، شعیب صفدر، ماوراء اور فیصل صاحب بہت بہت شکریہ اور خیر مبارک
    چاند رات سے ٹیلی فون بمعہ نیٹ کے غائب تھا آج ٹیلی فون لائن میں جان اور ہماری جان میں جان آئی ہے شکریہ پی ٹی سی ایل کا جنکے تعاون سے رابطے بحال رہتے ہیں۔ اگر PTCL کبھی کبھی لائن نا کاٹے تو ان کے وجود کا کسے احساس ہو؟؟

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: