2 تبصرے

8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ زدگان

8 اکتوبر کے زلزلے کو گزرے تین سال ہونے کو ہیں جو پاکستان کے ہزاروں خاندانوں کو ہلا گیا۔
جانے والوں کو کون لوٹا سکتا ہے ؟ زخمیوں کے دکھوں کا کون مداوا کرسکتا ہے؟
 ہاں ہم جو کرسکتے ہیں  وہ یہ کہ ان کے کندھے کے ساتھ کندھا ملائیں۔
 انہیں اپنے ہونے کا احساس دلائیں
 ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں
8 اکتوبر کی شام کو مارگلہ ٹاورز کے سامنے اسی سلسلے کی ایک تقریب ہے تمام ساتھیوں سے شرکت کی اپیل کیجاتی ہے۔ 

2 comments on “8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ زدگان

  1. ہم بے شک جانے والوں کو واپس نہیں لا سکتے نا کسی کے درد کا مداوا کر سکتے ہیں، لیکن جن لوگوں نے انکو ملنے والی تھوڑی بہت امداد کو بھی لوٹ لیا ہے انکا احتساب تو کر سکتے ہیں نا؟

  2. بے شک ڈیر
    اور یہ اکٹھ بھی اسی سلسلے کی ایک کوشش ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: