4 تبصرے

F-9 پارک

چلیں آج ٹاہلی کے نیچے بیٹھتے ہیں
ساری فکریں سارے جہاں کے دکھ بھول بھال کر
F-9 پارک میں ابھی تک تعمیراتی کام چل رہا ہے پھر بھی کچھ نا کچھ جگہ سکون کے قابل مِل ہی جاتی ہے۔
بچوں کے لیے بہت سارے جھولے بن رہے ہیں، واکنگ ٹریک اور گھاس کے تختے پھولوں سے سجائے جارہے ہیں
ایک دفعہ آپ یہاں داخل ہوجائیں واقعی سارے جہاں کی فکریں کہیں دور چلی جاتی ہیں۔

4 comments on “F-9 پارک

  1. آہا۔۔۔ہمارے فیورٹ جگہ۔ رمضان کے شروع سے لیکر آجتک جانے کا موقع نہیں ملا۔ جیسی ہی چھٹی ملے گی، ایک شام وہاں لگاؤں گا۔

  2. ساجد خیال رکھنا
    شاید پی اے ایف والے گیٹ سے
    محب نمودار ہوجائے۔

  3. رضوان، ہمارا انٹرویو کہاں گیا? :dsadas:

  4. بس اسی پر کام ہو رہا ہے۔ دیکھ لو اور کچھ لکھ رہا ہوں؟

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: