9 تبصرے

Vertical Limits

 یہ آج Sony Max والے Vertical Limits کیوں دکھا رہے ہیں وہ بھی ہندی میں ڈب ہوئی ہوئی۔ اس فلم میں تو پاکستانی فوج کا اور پاکستان کا مثبت امیج ہے۔ انہین تو ان حالات میں باڈر، آتنک واد ٹائپ کی کوئی فلم دکھانی چاہیے تھی۔
 کیوں آخر کیوں سوچیے سوچیے مجھے بھی بتائیے۔

9 comments on “Vertical Limits

  1. آپ پہلے یہ بتاءیں کہ آپ sony max دیکھ ہی کیوں رہے ہیں ۔ چونکہ آپ دیکھ رہے ہیں اور وہ دکھا رہے ہیں ۔

  2. jahan tak mujay yaad parta hay es film main pakistani army kay bary main mukamal maloomat nahie di gie kahtay hain kay army nay kaam zeyda kia tha lakin inhon nay buhat kam show kia hay sirf 1% baqi mujay nahie pata es ka kion kay main nay dayki nahie hay😛

  3. کوئی حیرت والی گل نہیں۔ ٹی وی والے کافی عرصے پہلے سے شیڈول بنا کر رکھتے ہیں اور اسی کے مطابق چلتے ہیں۔ ایچ بی اور، سٹار موویز سمت سب مووی چینل کا یہی طریقہ کار ہے کہ مخصوص ماہ میں مخصوص فلمیں وقت کے ہیر پھیر کے ساتھ بار بار دکھائی جاتی ہیں۔ This decemeber والے کمرشلز نہیں دیکھے آپ نے؟

  4. جہانزیب جہاں دیکھنے کی چیز ہو اسے دیکھتے ہیں :smile یہ فلم پہلے دیکھ چکا ہوں اور ڈبنگ کے بعد تو دیکھنے کے قابل بچتی ہی نہیں ہے۔ اپنے چینلوں پر تو جگالی ہورہی ہے یا دوسرے لفظوں میں پانی میں مدھانی چلا رہے ہیں۔ :blabla
    عبدلقدوس صاحب پھر بھی کافی بہتر امیج بنتا ہے اور سیاچن کی مشکلات میں جو کچھ وہاں ہو رہا ہے دنیا کے سامنے آتا ہے وہ بھی ایک کمرشل فلم میں نہ کہ کسی دستاویزی پروپگینڈا ڈاکومنٹری کی صورت۔
    ساجد میں تو خوش ہو رہا تھا کہ شاید بڑا ملک ہے بڑا میڈیا ہے بالغ نظری کا ثبوت دے رہا ہو گا۔ :rollingeye

  5. دشمنیمیں پاگل ہو گیے ہیں اور پاگل تو کچھ بھی کر سکتا ہے۔ :ohgod

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: