5 تبصرے

ٹریل 5 کی پہاڑی ندیاں

اسلام آباد کے ٹریکس پر تو پہلے بھی لکھ چکا ہوں، امسال بارشوں کے بعد جہاں پگڈنڈیاں بہہ گئیں تھیں وہ راستے تودوبارہ بنادیے گئے ہیں اور لوگوں کی آمد و رفت بھی بڑھ گئی ہے۔
تین چار ماہ سے جو خوبصورت ندیاں بہہ رہی ہیں وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں شہر سے صرف چند کلومیٹر کی دوری پر ہمیں بالا کوٹ کے نظارے میسر ہیں۔اس رمضان ہم نے تو یہی معمول بنایا ہوا تھا کہ کچھ پھل اور کھجوریں ساتھ لیجاتے تھے اور نہانے دھونے سیر کرنے کے بعد روزہ وہیں افطار کرتے۔ ویک اینڈ پر تو کچھ اور خاندان بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ اب پانی کا بہاؤ کچھ کم ہوچلا ہے لیکن ہفتہ عشرہ تو چلے گا۔

5 comments on “ٹریل 5 کی پہاڑی ندیاں

  1. کتنی خوبصورت جگہ ہے آپ کے رمضان تو حسین گزرے ہوں گے 🙂 آپ کا بلاگ ورڈ پریس پر آج ہی دیکھا میں نے ۔ ۔۔ آپ کا بھی اردو ٹیک ۔ کام والا بلاگ غائب ہو گیا ؟؟؟

  2. یہ ٹریک کیا فیصل مسجد کے عقب میں ہے؟ جگہ بلا شبہ خوبصورت ہے۔

  3. بہت خوبصورت جگہ ہے زبردست ۔۔۔

  4. یہ شالیمار کرکٹ گراؤنڈ سے آگے جیوڈیشنل کالونی کی طرف ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: