آس پاس
صومالی قزاقوں سے یرغمالیوں کی رہائی
پاکستان کے متعلق یہاں کی اخبارات میں کم ہی مثبت خبریں ہوتیں ہیں ویسے بھی پاکستانی اخبارات خود بھی کچھ نہیں چھاپتے لگتا ہے سوائے ماردھاڑ کے اور بڑھکوں کے لگتا ہے پاکستان میں سولہ سترہ کروڑ لوگ کچھ نہیں کرتے سوائے وزیروں مشیروں کے باقی لوگ احتجاج اور ہڑتالوں میں مصروف ہیں ۔ پاکستانی اخبارات کو […]
بوٹسوانا کا مسافر
میں عمومًا آن لائن ہی چیک ان کرتا ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ کھڑکی کی طرف والی سیٹ لوں کہ ہمراہی کو نقل و حرکت کی اور مجھے آرام کی آزادی رہے لیکن اس دفعہ جانے کیوں میں نے اگلی جانب راہ داری کی نشست کو منتخب کیا۔ دوحہ کیونکہ قطر ایر ویز […]
کباڑ بازار (چاہ سلطان)
جیسے کراچی میں شیر شاہ گاڑیوں کے سیکنڈ ہینڈ پارٹس کے لیے مشہور ہے اسی طرح راولپنڈی اسلام آباد کے لیے چاہ سلطان (سلطان دا کھوہ) اور باؤ محلہ میں گاڑیوں کے تمام پرزہ جات مل جاتے ہیں رہ گئے دام۔ تو وہ تو پشاور سے لیکر کراچی اور لَنڈا بازار سے لیکر منگل بازار […]
8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ زدگان
8 اکتوبر کے زلزلے کو گزرے تین سال ہونے کو ہیں جو پاکستان کے ہزاروں خاندانوں کو ہلا گیا۔ جانے والوں کو کون لوٹا سکتا ہے ؟ زخمیوں کے دکھوں کا کون مداوا کرسکتا ہے؟ ہاں ہم جو کرسکتے ہیں وہ یہ کہ ان کے کندھے کے ساتھ کندھا ملائیں۔ انہیں اپنے ہونے کا احساس […]
کان پڑی باتیں
جانے کیوں یہ پانی کا اثر ہے یا کوئی اور بات کہ یہاں آکر سیاست پر لکھنے کو دِل نہیں کرتا حالانکہ جو مہینہ پاکستان میں گزرتا ہے باوجود کوشش کے تان سیاست پر آکر ہی ٹوٹتی ہے۔ یا تو یہ پانی کو اثر ہے یا پھر ماحول کا۔ یہاں اپنے بھائی لوگ عجیب آس […]
کشمیر بنے گا پاکستان؟؟
پاکستان اسوقت داخلی، خارجی، سیاسی اور معاشی بحرانوں میں گِھرا ہوا ہے۔ ان بحرانوں کے بادل مستقبل قریب میں چھٹتے دکھائی نہیں دے رہے۔ دوسری طرف پاکستان کی شہہ رگ کشمیر میں ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔ امر ناتھ شرائن بورڈ کی چنگاری نے پوری وادی کو الاؤ بنادیا ہے۔ آج کشمیری بغیر کسی […]
کاروبار کا بار
پچھلے سال شاہ جی نے اپنے گاڑھے پسینے کی کمائی سے موبائل فون کی دکان تو کھول لی لیکن اب کچھ خوش نہیں ہیں وجہ پوچھی تو کہنے لگے کہ صبح شٹر اٹھانے سے جھوٹ شروع ہوتا ہے اور رات شٹر گرانے تک جھوٹ جاری رہتا ہے، باراڑی (سندھ میں دیہی علاقے کے لیے بولتے […]