اسلام آباد
کباڑ بازار (چاہ سلطان)
جیسے کراچی میں شیر شاہ گاڑیوں کے سیکنڈ ہینڈ پارٹس کے لیے مشہور ہے اسی طرح راولپنڈی اسلام آباد کے لیے چاہ سلطان (سلطان دا کھوہ) اور باؤ محلہ میں گاڑیوں کے تمام پرزہ جات مل جاتے ہیں رہ گئے دام۔ تو وہ تو پشاور سے لیکر کراچی اور لَنڈا بازار سے لیکر منگل بازار […]
ٹریل 5 کی پہاڑی ندیاں
اسلام آباد کے ٹریکس پر تو پہلے بھی لکھ چکا ہوں، امسال بارشوں کے بعد جہاں پگڈنڈیاں بہہ گئیں تھیں وہ راستے تودوبارہ بنادیے گئے ہیں اور لوگوں کی آمد و رفت بھی بڑھ گئی ہے۔ تین چار ماہ سے جو خوبصورت ندیاں بہہ رہی ہیں وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں شہر سے صرف […]
مارگلہ ٹریلز
اسلام آباد میں تفریح گاہیں تو کافی ہیں لیکن مارگلہ کا قرب جہاں قدرتی حسن اور عمدہ موسم بخشتا ہے وہیں ایسی پگڈنڈیاں (ٹریلز) بھی فراہم کرتا ہے کہ جن پر چل کر آپ چند ہی منٹوں میں وال پیپرز کی حسین دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ اس قدرتی حسن کو محفوظ رکھنے اور […]
اجوکا تھیٹر
اجوکا تھیٹر آجکل اسلام آباد کے PNCA آڈیٹوریم میں سپرنگ فیسٹیول یا جشنِ بہاراں کے سلسلے میں ڈرامہ دکھا رہے ہیں ۔ ہمیں پہلے تو خبر ہی نہیں ہوئی پرسوں پتا چلا کہ آج بالا کنگ کے نام سے اسٹیج ڈرامہ دکھایا جائے گا کچھ پتا نہیں تھا کہ کیسے داخلہ ہے کیا ٹکٹ ہے […]
F-9 پارک
چلیں آج ٹاہلی کے نیچے بیٹھتے ہیں ساری فکریں سارے جہاں کے دکھ بھول بھال کر F-9 پارک میں ابھی تک تعمیراتی کام چل رہا ہے پھر بھی کچھ نا کچھ جگہ سکون کے قابل مِل ہی جاتی ہے۔ بچوں کے لیے بہت سارے جھولے بن رہے ہیں، واکنگ ٹریک اور گھاس کے تختے پھولوں […]
8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ زدگان
8 اکتوبر کے زلزلے کو گزرے تین سال ہونے کو ہیں جو پاکستان کے ہزاروں خاندانوں کو ہلا گیا۔ جانے والوں کو کون لوٹا سکتا ہے ؟ زخمیوں کے دکھوں کا کون مداوا کرسکتا ہے؟ ہاں ہم جو کرسکتے ہیں وہ یہ کہ ان کے کندھے کے ساتھ کندھا ملائیں۔ انہیں اپنے ہونے کا احساس […]
جیے زرداری
دنیا بھر کے ملازمت پیشہ افراد کسی اور بات پر متفق ہوں یا نہیں تنخواہ کے متعلق ہمیشہ یک رائے ہوتے ہیں کہ بڑھنی چاہیے۔ پاکستانی بھی چاہے کہیں کام کرتے ہوں اسی جستجو میں ہی رہتے ہیں کہ تنخواہ بڑھتی رہے۔ ہر سال چاہے بجٹ ہوں یا اداروں کے سالانہ اگریمنٹ مزدوروں اور ملازمین […]
یومِ آزادی مبارک
وسوسوں اندیشوں سے بھرا ایک اور یومِ آزادی مبارک ملک تاریخ کے نازک موڑ سے گزر رہا ہے ہمارے بڑوں نے یہ راگ اتنا الاپا ہے کہ شیرآیا شیرآیا کی طرح آج اس واقعتًا نازک موڑ پر بھی ہم اپنی خر مستیوں کی اسپیڈ کم کرنے پر تیار نہیں ہیں۔
لانگ مارچ
ہم میاں بیوی نکلے تو شام کی والک کے لیے تھے لیکن لوگوں کو اسلام آباد ہائی وے پر پارک کے ساتھ لانگ مارچ کے استقبال کے لیے منتظر پایا ضمیر نے جھنجھوڑا اندر سے پرانے سرخے نے دور پریسٹرائیکا اور گلاسونوسٹ کی وادیوں سے انگڑائی لی۔ بیوی کی اجازت پائی اور بھاگم بھاگ گھر […]