ایمرجنسی پلس

کیا سندھ میں ہنگامہ آرائی لسانی بنیادوں پر ہوئی؟

(ایک دفعہ پھر بی بی سی کو تکلیف دینی پڑی ہے جانے ہمارا قومی میڈیا ان احساسات کو اجاگر کیوں نہیں کرتا) ستائیس دسمبر کو جب بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد صوبہ سندھ شدید ہنگامہ آرائی کی لپیٹ میں تھا، اس وقت کراچی سے پشاور جانے والی پاکستان ایکسپریس کے ڈرائیور نے ٹرین کو […]

یومِ آمریت و نتیجہ ہائے ڈکٹیٹریت

آج سولہ دسمبر ہے۔ ڈھیٹ اور بے ضمیر لوگوں کو لاکھ آئینے دکھاؤ چاہے انہیں انکی وہ تمام تصاویر اور موویاں پیش کرو جسمیں وہ شکست خوردہ بنے فاتح افواج کے سامنے ہتھیار اور اپنا سب کچھ ڈال رہے ہوں پھر بھی وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے۔ ہزار تاویلیں ہیں ہزار بہانے ہیں […]

کیا ہیری پوٹر پر بھی پابندی لگا دی جائیگی؟

جب بھی کوئی کارپردازِ موجودہ مشینری ٹی وی پر نمودار ہوتا ہے تو میرے ذہن میں جیو کا پروگرام “ہم سب امید سے ہیں “ چلنے لگتا ہے ۔ اب حد ہوگئی ہے کہ ہیری پوٹر کے دلدادہ بچوں نے بھی یہ راز پا لیا ہے اور موجودہ حکومتی ڈرامے میں انہیں ہیری پوٹر کے […]