حیدرآباد
وادیِ اردو
جناب راشداشرف صاحب نے میرے کچھ صفحات پر تبصرہ کیا ہے ساتھ ہی اپنا تعارف بھی ارسال کیا تھا۔اس کے ساتھ ایک غمناک خبر بھی تھی کہ ریگل صدر کے فٹ پاتھ پر کتابیں بیچنے والے شمشاد صاحب گزر گئے ہیں۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے عجیب قلندر صفت محنتی مرد تھا۔ […]
کیا سندھ میں ہنگامہ آرائی لسانی بنیادوں پر ہوئی؟
(ایک دفعہ پھر بی بی سی کو تکلیف دینی پڑی ہے جانے ہمارا قومی میڈیا ان احساسات کو اجاگر کیوں نہیں کرتا) ستائیس دسمبر کو جب بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد صوبہ سندھ شدید ہنگامہ آرائی کی لپیٹ میں تھا، اس وقت کراچی سے پشاور جانے والی پاکستان ایکسپریس کے ڈرائیور نے ٹرین کو […]
کبھی ہم خوبصورت تھے
آج صبح جب میں یوٹیوب کی ویڈیو پوسٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور تلاش کے دوران یہ ویڈیو ہاتھ لگی تو سب کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے پوسٹ کردی ۔ نیرہ نور کی آواز سنتے ہی میرے ایک ساتھی راحت صاحب پر ھال آنا شروع ہوگئے نظم کے ختم ہونے پر کہنے […]
سندھیالوجی میوزیم (Sindhalogy Meseum)
سندھ کی تاریخ اور ثقافت کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھنے کا کام سندھیالوجی( Sindhalogy) والوں نے بڑی عرق ریزی سے انجام دیا ہے۔ محدود وسائل اور انتظامی و سیاسی مشکلات کے باوجود تاریخ کے اس گراں مایہ سرمائے کو سنبھال رکھنا اور طلباء و عوام کو رہنمائی فراہم کرنا قابلِ تعریف امر […]