دوحہ
بور باتیں
بہت سی باتیں ہم پڑھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم سیکھ گئے لیکن گرہ باقی رہ جاتی ہے وہ جسے کہتے ہیں کہ کنسپٹ کلیئیر نہیں ہوا، اسی طرح یہ بات ایک ہی ٹیلیفون کی تار میں سے ایک وقت میں کتنے ہی پیغامات یا باتیں گزر رہی ہوتیں ہیں لیکن آپس میں گڈ […]
بے نام
آج اپنی بیٹی کے IELTS کے اسپیکنگ ٹسٹ کے لیے برٹش کونسل جانا ہوا تو مقامی معاشرے کے تیزی سے بدلتے خدوخال کا ایک اور مظاہرہ دیکھنے میں آیا، مجھے اور میری بیوی کو تقریبًا ایک ڈیڑھ گھنٹہ وہاں بیٹھنا پڑا اس دوران ایک بات نوٹ کی کہ صرف تین لڑکے امتحان دینے کے لیے […]
پھر وہی روزنامچہ
جانے کب تک معمولات معمول پر نہیں آتے لیکن ہم اپنی سی کوشش کر دیکھتے ہیں، روابط بحال ہوں زندگی پرانی ڈگر پر واپس آجائے گو کہ پھر بہت سا پانی بہہ چکا ہے کچھ پلوں کے نیچے سے اور کچھ پُلوں کو بھی بہا لے گیا اب پرانا وقت تو لوٹ آنے سے رہا […]