سنگاپور
سنگاپور ٢
مجھے تو حد سے زیادہ پھیلے بلکہ پھولے ہوئے سبزے نے حد درجہ متاثر کیا۔ امارات کی پرواز دوپہر کو پہنچتی ہے جب جہاز بے آف ملاکا یا ملایا میں داخل ہوا تو دوطرفہ سبزے کی بہار، کہاں میں جس نے جیون ریگزاروں میں بِتایا ہو کہاں یہ دُھلا دُھلا سا سبزہ جس میں کسی […]
سنگاپور حصہ ١
خاصا وقت گزر چکا ہے آج کل کرتے کرتے مگر نئی ملازمت کا کام ہے کہ اب تک سر اٹھانے کا موقع نہیں مل رہا۔ اصل میں یہ میری پہلے والی ہی کمپنی ہے جہاں تین سال بعد دوبارہ ملازمت شروع کی ہے۔ اسی سلسلے میں پچھلے تین ماہ میں دو چکر سنگاپور کے لگے […]