سوات

نہ اُگلی جائے نہ نگلی جائے

اسوقت ایک عجیب مشکل آ پڑی ہے ڈھیٹ لوگوں کی تو کوئی بات نہیں انہیں تو میں نا مانوں والا عارضہ ہوتا ہے شیر افگن کے لیے بھی کوا آج تک سفید بلکہ چِٹا سفید ہی ہے ۔ بات ہورہی ہے دردِ دل رکھنے والے مسلمانوں کی کچھ عرصے پہلے تک یہ لوگ کہتے رہے […]

مبارک حیدر کو مبارک ہو

سیلِ رواں کی مخالف سمت تیرنے کا حوصلہ کم ہی لوگوں میں ہوتا ہے۔ جب زمانے بھر میں ایک نظریہ ایمان کا درجہ اختیار کر جائے تو کم لوگ ہی اس کی خامیوں پر قلم اٹھاتے ہیں۔ جب دانشوروں کے پاس اپنی قوم کو دینے کے لیے کوئی امید کی کرن نا ہو تو وہ […]

یہودیوں کی کامیابی کی وجہ

محترم افتخار اجمل صاحب یہودیوں کی آبادکاری اور صیہونی مقاصد پر مبنی تاریخ کے گوشوں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ان کی محنت و عرق ریزی لائقِ تحسین ہے۔ ان کی تحریر سے واضح ہوتا ہے کہ کس منظم طریقے اور منصوبہ بندی سے یہودی بنی اسرائیل کے اصل مسکن فلسطین پر قابض ہو ئے۔ […]

جنت کے سوداگر

جب ٢٠٠٧ میں سوات کی بات ہوتی تھی تو لگتا تھا کہ بس یہ علاقائی مسئلہ ہے  وہیں پر حل ہوجائے گا۔ ویسے بھی ہمیں دنیا کے بڑے بڑے مسائل پر بھاشن بازی کرنی ہوتی ہے یہ مقامی مسائل دراصل ہماری توجہ منتشر کرنے کے لیے  اچھالے جاتے ہیں۔ اب یہ جن بوتل سے باہر […]

عزرِ گناہ بد تر از گناہ

پنجاب یونیورسٹی میں کسی کو (اپنی گندی سیاست کے علاوہ) سیاست چمکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ فرمایا گیا کہ عمران خان کو یونیورسٹی آنے کی کیا ضرورت تھی؟ واقعی بھولے عمران کو کیا سیاست کے لیے فوجی چھاونی جانا چاہیے تھا ان فاشسٹ ملاؤں کے گھیرے میں کہاں چلا گیا؟ میں نے بہت […]

“ دکھ جھیلیں بی فاختہ اور کوے انڈے کھائیں “

سرخوں نے ماریں کھائیں جیلیں جھیلیں قیدو بند کے عزابوں سے گزرے حسن ناصر جیسوں نے اپنی جانیں واریں اور ملاؤں کی جکڑی پاکستان کی سوسائٹی میں آزادی فکر کی شمع روشن کی اپنی آزادی کی، عزت نفس اور ووٹ کی طاقت کا احساس دلایا ملٹری اور مُلا کی دھری مار سہتی مشرقی اور مغربی […]

آمر اور ملا نے ملکر میرے وطن کی شامت لائی

آج کچھ سیز فائر ہوا ہے لیکن عجیب بات ہے ایک بے یقینی کا عالم ہے، وادی سوات کے باسی اپنے بھرے پُرے گھر چھوڑ کر بد امنی لڑائی والے علاقے سے دور جانا چاہتے ہیں،  شاید انہیں ڈر ہے کہ ابھی آسمان سے مزید آگ برسے گی۔  زمین سے اور بھی بارود پھوٹے گا۔ […]