سیاست

سیاست اور دل آزاری

ہمارے یہاں چاہے گھریلو محافل ہوں دوست باہمی طور پر ملیں یا کام کے درمیانے وقفوں کی گپ شپ، غالب گفتگو بلکہ مباحث کا موضوع سیاست ہی ہوتا ہے اور سیاست میں بھی شخصیات ہی موضوع سخن ہوتی ہیں پھر یہاں وطن اور عملی سیاست سے دوری کے باعث ٹی وی چینلز اور اخباری کالم […]

جنوبی پنجاب ایک اور سوات بننے والا ہے–عائشہ صدیقہ

  جنوبی پنجاب ایک اور سوات بننے والا ہے عائشہ صدیقہ چند سال پہلے میری ملاقات بہاولپور میں اپنے گائوں کے چند نوجوانوں سے ہوئی جو جہاد پر جانے کی تیاری کر رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا وہ وہ آنکھیں بند کر کے اپنے مستقبل کا تصور کریں تو انھوں نے ترحّم آمیز […]

کشمیر بنے گا پاکستان؟؟

پاکستان اسوقت داخلی، خارجی، سیاسی اور معاشی بحرانوں میں گِھرا ہوا ہے۔ ان بحرانوں کے بادل مستقبل قریب میں چھٹتے دکھائی نہیں دے رہے۔ دوسری طرف پاکستان کی شہہ رگ کشمیر میں ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔ امر ناتھ شرائن بورڈ کی چنگاری نے پوری وادی کو الاؤ بنادیا ہے۔ آج کشمیری بغیر کسی […]

چلو کنواں پاک ہوا

چلو جی جو اڑچن تھی وہ نکل گئی یا بقول شخصے جمہوری کنویں میں جو چیز پڑی تھی اور یوں تو کئی الیکشنی ڈول نکال چکے تھے مگر جب تک یہ چیز نہ نکلتی کنواں پاک نہیں ہوسکتا تھا وہ شے بھی نکل گئی۔ اب ہم اپنا کام کریں اور جن لوگوں کو ووٹ دیے […]

لانگ مارچ

ہم میاں بیوی نکلے تو شام کی والک کے لیے تھے لیکن لوگوں کو اسلام آباد ہائی وے پر پارک کے ساتھ لانگ مارچ کے استقبال کے لیے منتظر پایا  ضمیر نے جھنجھوڑا اندر سے پرانے سرخے نے دور  پریسٹرائیکا اور گلاسونوسٹ کی وادیوں سے انگڑائی لی۔ بیوی کی اجازت پائی اور بھاگم بھاگ گھر […]

کیا سندھ میں ہنگامہ آرائی لسانی بنیادوں پر ہوئی؟

(ایک دفعہ پھر بی بی سی کو تکلیف دینی پڑی ہے جانے ہمارا قومی میڈیا ان احساسات کو اجاگر کیوں نہیں کرتا) ستائیس دسمبر کو جب بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد صوبہ سندھ شدید ہنگامہ آرائی کی لپیٹ میں تھا، اس وقت کراچی سے پشاور جانے والی پاکستان ایکسپریس کے ڈرائیور نے ٹرین کو […]

پاکستانی معیشت

(جانے بی بی سی کو پاکستان کی ترقی کرتی معیشت کیوں نظر نہیں آتی ہمیشہ کیڑے نکالتے رہتے ہیں) پاکستان کے ایک غیر سرکاری ماہر معیشت قیصر بنگالی کے مطابق ملک میں گندم کا بحران حکومت کی مکمل نااہلی کا ثبوت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پچھلے آٹھ سالوں سے معیشت چند گروہوں کے […]

حق با حقدار رسید

بلاول کی نامزدگی پر بھائی لوگ بڑے اعتراضات کر رہے ہیں دوستومیرے وطن میں باقی کونسا کام سلیقے کا ہورہا ہے؟ دنیا میں کونسا ملک ہوگا جہاں اسی نوے فیصد ملکی اداروں کے سربراہوں اور کارپرداروں کے نام کے ساتھ عسکری عہدہ لگا ہوگا؟ ہمارے بیرونِ ملک رہنے والے دوست پچھلے سال تک مشرف بہ […]

آنے والے الیکشن اور پیپلز پارٹی

سانحے کے دوران یوں لگتا ہے گویا سب کچھ ختم ہوگیا اب کارِ جہاں کیسے رواں ہوگا لیکن وقت سب سے بڑا مرہم ہے فطری احتیاجات کسی کو رکنے نہیں دیتیں اسی سبب زندگی رواں ہے اور کاروبارِ زیست چلتا ہے۔ محترمہ کا سوئم بھی اور ساتھ ہی پارٹی کا اجلاس بھی آج ہی تھا […]

‘ عوام کی شہید ملکہ’

‘ عوام کی شہید ملکہ’ حسن مجتبیٰ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو! وہ چھوٹی سی بچي جس نے المرتضی لاڑکانہ میں اپنے باپ کے ہاتھوں بندوق سے فائر کرکے درخت پر سے ایک طوطے کو مارنے پر دو دن تک کھانا نہیں کھایا تھا وہ قتل ہوگئی۔ […]