متفرقیات

Eid Mubarek

  سعودیہ میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اس لیے ان تمام احباب کو جو سعودیہ اور خلیجی ریاستوں میں مقیم ہیں اور ان تمام احباب کو بھی جو سعودی عرب کے ساتھ عید مناتے ہیں ( یورپ اور امریکہ میں مقیم ) تمام دوستوں کو اس وقت چاند رات کی اور کل عید کی […]

Haunted City

پرسوں دن کو میری پاکستان واپسی ہوئی اور اس رات جب سپر مارکیٹ اسلام آباد پہنچے تو عجیب ہو کا عالم طاری تھا زیادہ تر دکانیں بھی بند ایسا لگا کہ بہت دیر ہوگئی ہے حالانکہ ہم لوگ تراویح کے بعد نکلے تھے اور عید سے قبل یا ماہ رمضان میں تو یہاں ٹریفک جام […]

جیے زرداری

دنیا بھر کے ملازمت پیشہ افراد کسی اور بات پر متفق ہوں یا نہیں تنخواہ کے متعلق ہمیشہ یک رائے ہوتے ہیں کہ بڑھنی چاہیے۔ پاکستانی بھی چاہے کہیں کام کرتے ہوں اسی جستجو میں ہی رہتے ہیں کہ تنخواہ بڑھتی رہے۔ ہر سال چاہے بجٹ ہوں یا اداروں کے سالانہ اگریمنٹ مزدوروں اور ملازمین […]

کان پڑی باتیں

جانے کیوں یہ پانی کا اثر ہے یا کوئی اور بات کہ یہاں آکر سیاست پر لکھنے کو دِل نہیں کرتا حالانکہ جو مہینہ پاکستان میں گزرتا ہے باوجود کوشش کے تان سیاست پر آکر ہی ٹوٹتی ہے۔ یا تو یہ پانی کو اثر ہے یا پھر ماحول کا۔ یہاں اپنے بھائی لوگ عجیب آس […]

اتحاد، تنظیم اور مکر

بی بی سی کے وسعت اللہ خان نے زرداری کی موجودہ پالیسیوں پر ایک عمدہ تحریر لکھی ہے۔

پہلے لڑکیوں کے اسکول نذرِ آتش اور اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

روزنامہ ڈان میں چھپی یہ خبر؛ دو عورتوں کو بد کرداری کے الزام میں جان سے ماردیا گیا۔ پشاور کے قریبی ضلع چارسدہ میں واقع ایک گاؤں سے چند دن قبل دونوں خواتین کو اغوا کیا گیا تھا۔ بدھ کے روز ان کی لاشیں گُلی گڑھی گاؤں کے قریب سے ملیں جنہیں گولی مار کر […]

یہ کونسا انتقام ہے؟

ڈیرہ اسماعیل خان میں اسپتال کے باہر دھماکہ ٣٠ افراد جان بحق واہ کینٹ میں دو خود کش دھماکوں میں ستر افراد جان بحق ان خودکش دھماکوں کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے۔ ان  جان بحق ہونے والوں کا بھی تو کوئی منتظر ہوگا۔ ان کے بچے بھی آنکھوں میں سپنے سجائے ان […]

شبِ برات یا یومِ نجات

شبِ برات یا یومِ نجات ہجری حساب سے آج رات شبِ برات ہے اور عیسوی دن 17 اگست جو پہلے بھی ایک دفعہ یومِ نجات ثابت ہوا تھا۔ یہاں بھی معاملات تو اب لبِ بام آچکے ہیں دیکھیں کمند کس کی ٹوٹتی ہے کمر تو بلاشبہ خیبر سے لیکر کراچی تک عوام کی ٹوٹ چکی […]

ہم تو مجبورِ وفا ہیں – فیض احمد فیض

  تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کریں کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گلزار کریں تیرے ایوانوں میں پُرزے ہوئے پیماں کتنے کتنے وعدے جو نہ آسودہ اقرار ہوئے کتنی آنکھوں کو نظر کھا گئی بد خواہوں کی […]

آدھی گواہی – زکاۃ کٹوتی

رمضان کی آمد آمد ہے۔ مسلمانان عالم کے لیے اس بابرکت ماہ کی رحمتیں اور نعمتیں تو کسی حد و شمار میں نہیں لیکن پاکستان کا متوسط طبقہ اشیائے صرف کی مہنگائی اور نایابی کے ساتھ ساتھ یکم رمضان سے وابستہ ایک اور حکومتی کٹوتی کا بھی شکار ہوتا ہے۔ یکم رمضان کو تمام بنک […]