ویڈیو

اجوکا تھیٹر

اجوکا تھیٹر آجکل اسلام آباد کے PNCA آڈیٹوریم میں سپرنگ فیسٹیول یا جشنِ بہاراں کے سلسلے میں ڈرامہ دکھا رہے ہیں ۔ ہمیں پہلے تو خبر ہی نہیں ہوئی پرسوں پتا چلا کہ آج بالا کنگ کے نام سے اسٹیج ڈرامہ دکھایا جائے گا کچھ پتا نہیں تھا کہ کیسے داخلہ ہے کیا ٹکٹ ہے […]

Vertical Limits

 یہ آج Sony Max والے Vertical Limits کیوں دکھا رہے ہیں وہ بھی ہندی میں ڈب ہوئی ہوئی۔ اس فلم میں تو پاکستانی فوج کا اور پاکستان کا مثبت امیج ہے۔ انہین تو ان حالات میں باڈر، آتنک واد ٹائپ کی کوئی فلم دکھانی چاہیے تھی۔  کیوں آخر کیوں سوچیے سوچیے مجھے بھی بتائیے۔

ایک نقطہ نظر یہ بھی

منسلکہ ربط پر جو ویڈیو موجود ہے شاید زیادہ دیر تک نہ ٹک سکے۔ الجزیرہ ٹی وی سے خال ہی ایسا مواد نشر ہوتا ہے ورنہ وہ بھی تصویر کا ایک رخ ہی دکھاتے ہیں۔ خاتون کی خطابت اور مولانا کا رٹا رٹایا جواب کہ تم ملحدہ ہو۔ کیا آئینہ دکھانے والے سب ہی ملحد […]

اپنا گراں ہووے توتاں دی چھاں ہووے

اپنا گراں ہووے  توتاں دی چھاں ہووے وانے دی منجھی ہووے  سر تلے بانھ ہو وے ہتھ وچ بٹیرا رکھاں شملہ اچیرا رکھاں حجرے تے دیرا رکھاں سَنگ تاں اچ ناں ہووے اپنا گراں ہووے  توتاں دی چھاں ہووے وانے دی منجھی ہووے  سر تلے بانھ ہو وے چلماں دے سوٹے لاواں کافیاں تے ڈوھڑے […]

کبھی ہم خوبصورت تھے

آج صبح جب میں یوٹیوب کی ویڈیو پوسٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور تلاش کے دوران یہ ویڈیو ہاتھ لگی تو سب کے ساتھ شیئر کرنے  کے لیے پوسٹ کردی ۔  نیرہ نور کی آواز سنتے ہی میرے ایک ساتھی راحت صاحب  پر ھال آنا شروع ہوگئے نظم کے ختم ہونے پر کہنے […]