پی پی پی

کیا سندھ میں ہنگامہ آرائی لسانی بنیادوں پر ہوئی؟

(ایک دفعہ پھر بی بی سی کو تکلیف دینی پڑی ہے جانے ہمارا قومی میڈیا ان احساسات کو اجاگر کیوں نہیں کرتا) ستائیس دسمبر کو جب بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد صوبہ سندھ شدید ہنگامہ آرائی کی لپیٹ میں تھا، اس وقت کراچی سے پشاور جانے والی پاکستان ایکسپریس کے ڈرائیور نے ٹرین کو […]

حق با حقدار رسید

بلاول کی نامزدگی پر بھائی لوگ بڑے اعتراضات کر رہے ہیں دوستومیرے وطن میں باقی کونسا کام سلیقے کا ہورہا ہے؟ دنیا میں کونسا ملک ہوگا جہاں اسی نوے فیصد ملکی اداروں کے سربراہوں اور کارپرداروں کے نام کے ساتھ عسکری عہدہ لگا ہوگا؟ ہمارے بیرونِ ملک رہنے والے دوست پچھلے سال تک مشرف بہ […]

آنے والے الیکشن اور پیپلز پارٹی

سانحے کے دوران یوں لگتا ہے گویا سب کچھ ختم ہوگیا اب کارِ جہاں کیسے رواں ہوگا لیکن وقت سب سے بڑا مرہم ہے فطری احتیاجات کسی کو رکنے نہیں دیتیں اسی سبب زندگی رواں ہے اور کاروبارِ زیست چلتا ہے۔ محترمہ کا سوئم بھی اور ساتھ ہی پارٹی کا اجلاس بھی آج ہی تھا […]

‘ عوام کی شہید ملکہ’

‘ عوام کی شہید ملکہ’ حسن مجتبیٰ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو! وہ چھوٹی سی بچي جس نے المرتضی لاڑکانہ میں اپنے باپ کے ہاتھوں بندوق سے فائر کرکے درخت پر سے ایک طوطے کو مارنے پر دو دن تک کھانا نہیں کھایا تھا وہ قتل ہوگئی۔ […]

کیا اب بھی کچھ بچا ہے؟

اب کہنے کو کیا بچ گیا ہے؟؟؟ اب بھی لوگ برداشت اور حوصلے کی بات کرتے ہیں! کیا بو رہے ہو؟ یہ سب کون کاٹے گا؟ ہاں تم اور تمہاری نسلیں تو اس Dirty Country سے کوچ کر جائیں گی ان کے لیے Safe Heaven موجود ہیں! تمہاری بلا سے بوم بسے یا ہُما رہے […]

Beggers have no choice

آج کہنے کو کچھ نہیں ہے لیکن بات ہے کہ بڑھتی جارہی ہے۔ کان اور آنکھیں بند کیے دے رہے ہیں قدموں کو روکا جارہا ہے لیکن کاروان ہے کہ بڑھتا جارہا ہے۔ طلباء میں جو بیداری کی لہر اٹھ رہی ہے یہی ہمارے دلوں کو تقویت اور اس وطن سے امید و محبت کی […]

“ دکھ جھیلیں بی فاختہ اور کوے انڈے کھائیں “

سرخوں نے ماریں کھائیں جیلیں جھیلیں قیدو بند کے عزابوں سے گزرے حسن ناصر جیسوں نے اپنی جانیں واریں اور ملاؤں کی جکڑی پاکستان کی سوسائٹی میں آزادی فکر کی شمع روشن کی اپنی آزادی کی، عزت نفس اور ووٹ کی طاقت کا احساس دلایا ملٹری اور مُلا کی دھری مار سہتی مشرقی اور مغربی […]

کھوٹے سیاستدان کھرے سکے

ابھی اس پیپلز پارٹی کے بلکہ عوام کے خلاف ہونے والے سانحے کا اثر کم نہیں ہوا۔ بیانات جوابی بیانات، الزامات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ ایک شخص جس کا نام جانے کیوں اس کے والدین نے بہادری رکھا تھا شاید انہیں علم ہوگا کہ آنکھوں اندھی نام نور بھری نے چھوٹتے ساتھ جرنیل سے […]

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

پی پی پی سے اختلاف ہوسکتا ہے بینظیر کی مخالفت کیجاسکتی ہے لیکن عوام کی جان لینا انہیں دکھ پہنچانا کوئی بھی ذیشعور مہزب شخص اس کی حمایت نہیں کر سکتا۔ بینظیر کی مشرف کے ساتھ مفاہمت پر خود پی پی والے خوش نہیں تھے لیکن اس بات کی سبکو خوشی تھی کہ محترمہ واپس […]