کراچی
وادیِ اردو
جناب راشداشرف صاحب نے میرے کچھ صفحات پر تبصرہ کیا ہے ساتھ ہی اپنا تعارف بھی ارسال کیا تھا۔اس کے ساتھ ایک غمناک خبر بھی تھی کہ ریگل صدر کے فٹ پاتھ پر کتابیں بیچنے والے شمشاد صاحب گزر گئے ہیں۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے عجیب قلندر صفت محنتی مرد تھا۔ […]
کیا ہیری پوٹر پر بھی پابندی لگا دی جائیگی؟
جب بھی کوئی کارپردازِ موجودہ مشینری ٹی وی پر نمودار ہوتا ہے تو میرے ذہن میں جیو کا پروگرام “ہم سب امید سے ہیں “ چلنے لگتا ہے ۔ اب حد ہوگئی ہے کہ ہیری پوٹر کے دلدادہ بچوں نے بھی یہ راز پا لیا ہے اور موجودہ حکومتی ڈرامے میں انہیں ہیری پوٹر کے […]
Beggers have no choice
آج کہنے کو کچھ نہیں ہے لیکن بات ہے کہ بڑھتی جارہی ہے۔ کان اور آنکھیں بند کیے دے رہے ہیں قدموں کو روکا جارہا ہے لیکن کاروان ہے کہ بڑھتا جارہا ہے۔ طلباء میں جو بیداری کی لہر اٹھ رہی ہے یہی ہمارے دلوں کو تقویت اور اس وطن سے امید و محبت کی […]
میں رعایا ہوں
میں ایک عام پاکستانی ہوں آج میں قدرے خوش ہوں مکرو فریب کا جو نقاب میرے ستم گر نے اوڑھ رکھا تھا وہ سرک گیا ہے میں اپنے آپ کو شہری سمجھتا تھا آج مجھے روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگیا “ میں رعایا ہوں “ مجھے ابھی تہزیب و تمدن کے کئی امتحان پاس […]
Karachi University کیا چاہتی ہے؟
کراچی یونیورسٹی کیا چاہتی ہے؟ اجمل کمال ( کراچی ) ’جریدہ‘ میں شائع ہونے والے مضامین کا ایک بڑا حصہ برصغیر کے مذہبی لگاؤ رکھنے والے مسلمان مفکروں: سرسیداحمد خاں، علامہ اقبال، علامہ شبلی نعمانی وغیرہ ، کی اس ’گمراہی‘ کا سدباب کرنے کی کوشش پر مبنی ہے کہ انہوں نے مذہب کوسمجھنے اور سمجھانے […]