گردوپیش

حضرت نوح کی گمشدہ امت

ساتھی منیر احمد طاہر نے کافی عرصے سے گھومتی کالکی اوتار والی میل کو اپنے بلاگ میں موضوعِ بحث بنایا ہے۔ پنڈت وید پرکاش کے ساتھ  ہی کچھ کتابیں مسلمانوں کی طرف سے بھی لکھی گئیں جنمیں ہندوؤں کو حضرت نوح کی گمشدہ امت ثابت کرنی کی کوشش کی گئی ہے اور یہ دور کی […]

کشمیر بنے گا پاکستان؟؟

پاکستان اسوقت داخلی، خارجی، سیاسی اور معاشی بحرانوں میں گِھرا ہوا ہے۔ ان بحرانوں کے بادل مستقبل قریب میں چھٹتے دکھائی نہیں دے رہے۔ دوسری طرف پاکستان کی شہہ رگ کشمیر میں ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔ امر ناتھ شرائن بورڈ کی چنگاری نے پوری وادی کو الاؤ بنادیا ہے۔ آج کشمیری بغیر کسی […]

لانگ مارچ

ہم میاں بیوی نکلے تو شام کی والک کے لیے تھے لیکن لوگوں کو اسلام آباد ہائی وے پر پارک کے ساتھ لانگ مارچ کے استقبال کے لیے منتظر پایا  ضمیر نے جھنجھوڑا اندر سے پرانے سرخے نے دور  پریسٹرائیکا اور گلاسونوسٹ کی وادیوں سے انگڑائی لی۔ بیوی کی اجازت پائی اور بھاگم بھاگ گھر […]

لاڈلے کون؟

ہمارے یہاں دیہات میں کہاوت ہے کچھ لوگ پڑھے ہوئے ہوتے ہیں اور کچھ گُڑھے ہوئے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کتابوں کی شکل نہیں دیکھی ہوتی لیکن زندگی کے تجربات انہیں کندن بنادیتے ہیں ۔ انسانوں کو دیکھنے پرکھنے کا ان کا اپنا ہی نقطہ نظر ہوتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں میں سے ایک چاچا […]

جھینگے

آج منگل بازار سے سے یہ جمبو سائز کے جھینگے مل گئے تازہ بہ تازہ کراچی سے آئے ہوئے۔ قیمت بھی تقریبًا کراچی والی تھی یعنی 350 روپے فی کلو۔ کراچی میں بھی کافی مہنگے اور چھوٹے سائز کے ہی ملتے تھے اسلام آباد میں اس قیمت میں کافی اچنبھے کی بات تھی۔  اب طے […]

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

پی پی پی سے اختلاف ہوسکتا ہے بینظیر کی مخالفت کیجاسکتی ہے لیکن عوام کی جان لینا انہیں دکھ پہنچانا کوئی بھی ذیشعور مہزب شخص اس کی حمایت نہیں کر سکتا۔ بینظیر کی مشرف کے ساتھ مفاہمت پر خود پی پی والے خوش نہیں تھے لیکن اس بات کی سبکو خوشی تھی کہ محترمہ واپس […]

سونجھیاں ہو جان گلیاں, وچ مرزا یار پھرے!

حجرے شاہ مقیم کی جٹی! بکرا دان دینے پر تیار تھی لیکن اسلام آباد کی گلیاں عید کے دن بکرا صدقہ کیے بغیر ہی “ سونجیاں“ ہوگئیں اور مرزا یار اکیلا ہی پھرتا رہا۔ تیسواں روزہ ملازمت پیشہ افراد کے لیے عید بونس بن گیا اور سہولت کے ساتھ بچے کھچے افراد بھی اپنے اپنے […]

سائنس اور سوشل سائنسز "جاہلانہ علمیت”

’جاہلانہ علمیت بالخصوص سائنس اور سوشل سائنسز کی گرفت مسلم ذہن پر مضبوط ہوتی جا رہی ہے اور معاشرہ میں بہت سی ایسی چیزوں کو برداشت کیا جا رہا ہے جو پہلے معیوب سمجھی جاتی تھیں۔ اس میں سب سے خطرناک رجحان عورتوں کی پبلک لائف میں شرکت ہے۔… غیرمسلم سیکولر حکومتوں اور استعماری ذرائع […]

کاش میرا ماموں بھی باھر ہوتا

نہ کوئی افسانہ نہ کوئی سنی سنائی بات ہے، یہ آنکھوں دیکھی حقیقت ہے اور تُک بندی کرکے تحریر کرہا ہوں۔ کاش میرا ماموں بھی باھر ہوتا میں اس کا اکلوتا بھانجھا ہوتا وہ کماتا میں کھاتا کاش میرا ماموں بھی باھر ہوتا میں نئے نئے دام بچھاتا لچھے دار باتوں میں اسکو الجھاتا وہ […]

صرف گنگا نہیں نیلم بھی میلی ہو چکی ہے!

گنگا تو میلی پہلے ہی تھی نیلم کا دامن بھی داغدار کیا جارہا ہے۔ یہ مناظر ہماری عام زندگی کا حصہ بن گئے ہیں جہاں صاف شفاف بہتا پانی دکھائی دیا لگے گند گھولنے۔ میں نے یہ تصاویر تو مظفرآباد میں دریائے نیلم پر لیں ہیں جہاں دریا ابھی شہر میں داخل ہی ہوتا ہے […]