گردوپیش

الو ہمارے بھائی ہیں۔

یہ عنوان مجھے مستعار لینا پڑا مستنصر حسین تاڑر سے کیونکہ بپتا ہی ایسی آن پڑی تھی ایک بیچارے اُلو پر جو قسمت کا مارا جانے کیا سمجھ کر ہماری ورکشاپ کے اونچے کگر پر بیٹھا رات بھر کی جگار کے بعد اونگھ رہا تھا کہ چھاپ لیا گیا۔ جیسے ہی یہ کبر عام ہوئی […]

پھول پودے

کچھ باتیں ایسی ہوتیں ہیں کہ جب تک انسان انکا پتہ نہ چلا لے ایک پھانس سی چبھی رہتی ہے۔ Plumeria نامی یہ ایک خوبصورت و سیرت پھول ہے ( خوبسیرت ان معنوں میں کہ بھینی بھینی سی من بھاتی خوشبو ہے) مگر اس کا اردو میں کیا نام ہے اب تک پتہ نہیں چل […]

پرندے

جس جگہ میں بیٹھتا ہوں سامنے ایک تلیا ہے جس کے بنانے کا مقصد تو کچھ اور تھا مگر اب ٹٹیری( اس کے علاوہ اسکا کوئی اور نام علم میں نہیں ہے) کے دو جوڑوں نے دونوں اطراف پر قبضہ جما لیا ہے اور مجال ہے کہ کسی کوے یا چیل کو بھی اس طرف […]