Tag Archive | سیاستیں، دوستیاں، دوست، دل، محفل، ہیرو، شخصیت، نفسیات،

سیاست اور دل آزاری

ہمارے یہاں چاہے گھریلو محافل ہوں دوست باہمی طور پر ملیں یا کام کے درمیانے وقفوں کی گپ شپ، غالب گفتگو بلکہ مباحث کا موضوع سیاست ہی ہوتا ہے اور سیاست میں بھی شخصیات ہی موضوع سخن ہوتی ہیں پھر یہاں وطن اور عملی سیاست سے دوری کے باعث ٹی وی چینلز اور اخباری کالم […]