Tag Archive | urdu

نیاسال اور بیٹھکِ اردو بلاگراں

میں تو امید چھوڑ بیٹھا تھا مگر نیا سال کیا آیا کہ میں اپنے بلاگ پر لاگ ان کرنے میں کامیاب ہو ہی گیا۔ اسی خوشی میں آپ سبکو نیا سال مبارک ہو۔ نئے  سال کا سب سے اہم منصوبہ اردو بلاگرز کی بیٹھک ہے جو شہر شہر بستی بستی میں منعقد ہونے جارہی ہے۔   […]

کشمیر بنے گا پاکستان؟؟

پاکستان اسوقت داخلی، خارجی، سیاسی اور معاشی بحرانوں میں گِھرا ہوا ہے۔ ان بحرانوں کے بادل مستقبل قریب میں چھٹتے دکھائی نہیں دے رہے۔ دوسری طرف پاکستان کی شہہ رگ کشمیر میں ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔ امر ناتھ شرائن بورڈ کی چنگاری نے پوری وادی کو الاؤ بنادیا ہے۔ آج کشمیری بغیر کسی […]

ہم تو مجبورِ وفا ہیں – فیض احمد فیض

  تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کریں کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گلزار کریں تیرے ایوانوں میں پُرزے ہوئے پیماں کتنے کتنے وعدے جو نہ آسودہ اقرار ہوئے کتنی آنکھوں کو نظر کھا گئی بد خواہوں کی […]

بلاگ کی ترقی

افضل صاحب نے ترقی کے لیے راہ دکھائی اور جناب بدتمیز صاحب  نے صلح ماری تو میں نے ہاتھ ہی تھام لیا کہ بھائی اب پورا کام کر دو اور جملہ دعائیں اپنے نام کرواؤ، اور یوں انہوں نے ورڈ پریس اپگریڈ کر کے مجھے ممنونِ احسان کیا، اب میرے اس بلاگ کے ذریعے جو […]