Tag Archive | چاول ، تولیے، ٹی شرٹس

بوٹسوانا کا مسافر

میں عمومًا آن لائن ہی چیک ان کرتا ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ کھڑکی کی طرف والی سیٹ لوں کہ ہمراہی کو نقل و حرکت کی اور مجھے آرام کی آزادی رہے لیکن اس دفعہ جانے کیوں میں نے اگلی جانب راہ داری کی نشست کو منتخب کیا۔ دوحہ کیونکہ قطر ایر ویز […]