آپ بیتی

بوٹسوانا کا مسافر

میں عمومًا آن لائن ہی چیک ان کرتا ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ کھڑکی کی طرف والی سیٹ لوں کہ ہمراہی کو نقل و حرکت کی اور مجھے آرام کی آزادی رہے لیکن اس دفعہ جانے کیوں میں نے اگلی جانب راہ داری کی نشست کو منتخب کیا۔ دوحہ کیونکہ قطر ایر ویز […]

آج کا احوال

دو تین ماہ پہلے ایک دوست انعام کو یہیں کی کمپنی میں جاب ملی ہے انہوں نے گاڑی خریدنے کے لیے کہہ رکھا تھا کہ ہماری نظر میں کوئی مناسب سیکنڈ ہینڈ گاڑی ہو تو انہیں ضرور بتائیں بلکہ خرید لیں۔ پرسوں ایک کولیگ کہنے لگے کہ کہ انہوں نے گاڑی بیچنی ہے یہ ٢٠٠٤ […]

قرنطینہ

قرنطینہ کا لفظ بچپن میں شاید سید سجادحیدر یلدرم کی کتاب یا مضمون میں پڑھا تھا۔ جسمیں مصنف عراق کی بندرگاہ پر اترتا ہے اور وہاں ڈاکٹر انہیں ١٥ روز کے لیے قید (قرنطائن) کر دیتا ہے کہ پندرہ یوم تک اس کیمپ سے باہر نہیں جاسکتے اس کے بعد طبی معائنہ ہوگا اور شہر […]

آدھی گواہی – زکاۃ کٹوتی

رمضان کی آمد آمد ہے۔ مسلمانان عالم کے لیے اس بابرکت ماہ کی رحمتیں اور نعمتیں تو کسی حد و شمار میں نہیں لیکن پاکستان کا متوسط طبقہ اشیائے صرف کی مہنگائی اور نایابی کے ساتھ ساتھ یکم رمضان سے وابستہ ایک اور حکومتی کٹوتی کا بھی شکار ہوتا ہے۔ یکم رمضان کو تمام بنک […]

حامد میاں

قصہ تو بہت لمبا ہے ربڑ کی طرح کھینچنے سے لمبا ہوجاتا ہے اور چھوڑنے سے جائے ہے سُکڑ حامد سے پہلی ملاقات حالیہ ملازمت کے انٹرویو کے دوران ہوئی کہ وہ میرے ایک کولیگ ثاقب کا پرانا ساتھی تھا پہلا تاثر بھولا بھالا کیوٹ سا نوجوان جو اٹھلا اٹھلا کر باتیں کرتا ہو۔ ثاقب […]

میں رعایا ہوں

میں  ایک عام پاکستانی ہوں  آج میں قدرے خوش ہوں مکرو فریب کا جو نقاب میرے ستم گر نے اوڑھ رکھا تھا وہ سرک گیا ہے میں اپنے آپ کو شہری سمجھتا تھا آج مجھے روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگیا “ میں رعایا ہوں “ مجھے ابھی تہزیب و تمدن کے کئی امتحان پاس […]

پھیری والے سوداگر

پھیری والے پہلے جاپانی کپڑا،قالینیں، غالیچے اور پھر سستی الیکٹرونکس کی چیزیں فروخت کرتے ہی تھے ۔ پوچھنے پر بھاؤ وہ بتاتے ہیں کہ بندہ کہے کہ دوبئی آنے جانے کا کرایہ بھی اسی ایک آئٹم سے نکالنا ہے ساتھ ہی بارگیننگ کا آپشن بھی کھُلا رکھتے ہیں کہ “ آپ بتاؤ! وارے میں آیا […]

الوداعیہ

ایک دفعہ پھر پردیس سے بلاوہ آیا ہے اور مشرق وسطیٰ کی ایک کمپنی میں جاب آفر ہوئی ہے۔اس ماہ کے آخر میں روانہ ہوناہے۔ اپنی موجودہ ملازمت سے چند دن  پہلے میں استعفیٰ دے چکا ہوں۔ ( ملاں ڈیزل تو قاضی اور قوم کو غچہ دے گیا لیکن میں نے لبیک کہا) کل میری […]