تعلیم

یہودیوں کی کامیابی کی وجہ

محترم افتخار اجمل صاحب یہودیوں کی آبادکاری اور صیہونی مقاصد پر مبنی تاریخ کے گوشوں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ان کی محنت و عرق ریزی لائقِ تحسین ہے۔ ان کی تحریر سے واضح ہوتا ہے کہ کس منظم طریقے اور منصوبہ بندی سے یہودی بنی اسرائیل کے اصل مسکن فلسطین پر قابض ہو ئے۔ […]

لاڈلے کون؟

ہمارے یہاں دیہات میں کہاوت ہے کچھ لوگ پڑھے ہوئے ہوتے ہیں اور کچھ گُڑھے ہوئے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کتابوں کی شکل نہیں دیکھی ہوتی لیکن زندگی کے تجربات انہیں کندن بنادیتے ہیں ۔ انسانوں کو دیکھنے پرکھنے کا ان کا اپنا ہی نقطہ نظر ہوتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں میں سے ایک چاچا […]

کیا ہیری پوٹر پر بھی پابندی لگا دی جائیگی؟

جب بھی کوئی کارپردازِ موجودہ مشینری ٹی وی پر نمودار ہوتا ہے تو میرے ذہن میں جیو کا پروگرام “ہم سب امید سے ہیں “ چلنے لگتا ہے ۔ اب حد ہوگئی ہے کہ ہیری پوٹر کے دلدادہ بچوں نے بھی یہ راز پا لیا ہے اور موجودہ حکومتی ڈرامے میں انہیں ہیری پوٹر کے […]

Karachi University کیا چاہتی ہے؟

 کراچی یونیورسٹی کیا چاہتی ہے؟ اجمل کمال ( کراچی ) ’جریدہ‘ میں شائع ہونے والے مضامین کا ایک بڑا حصہ برصغیر کے مذہبی لگاؤ رکھنے والے مسلمان مفکروں: سرسیداحمد خاں، علامہ اقبال، علامہ شبلی نعمانی وغیرہ ، کی اس ’گمراہی‘ کا سدباب کرنے کی کوشش پر مبنی ہے کہ انہوں نے مذہب کوسمجھنے اور سمجھانے […]