متفرقیات

اک بار کہو تم میری ہو Once again Valentine Special

ہم گھوم چکے بستی بن میں اک آس کی پھانس لیے من میں کوئی ساجن ہو، کوئی پیارا ہو کوئی دیپک، چندا، تارا ہو جب جیون رات اندھیری ہو اک بار کہو تم میری ہو جب ساون بادل چھائے ہوں جب پھاگن پھول کھلائے ہوں جب چندا روپ لٹاتا ہو جب سورج دھوپ نہاتا ہو […]

ڈاکٹر مبارک حیدر کی کتاب ٘مغالطے مبالغے سے اقتباس

پارسائی کامبالغہ ڈاکٹر مبارک حیدر کی کتاب ٘مغالطے مبالغے سے اقتباس یہ شاید ہماری نرگسیت یا مریضانہ خود پسندی کی ایک علامت ہے کہ ہم کریڈٹ اپنے لیے رکھ کر ملامت دوسروں پر ڈال دیتے ہیں۔ مسلم معاشروں اور خصوصی طور پر پاکستان کی الجھنوں کا ایک سبب شاید یہ ہے کہ اِن کے بلند […]

ایک اور حادثہ

ایک تو نائٹ شفٹ کی تکان اوپر سے پلانٹ سے نکلتے ہوئے یہ دُکھ بھری خبر کہ میرے ہم پیشہ 20 افراد اپنی روزی کمانے گھر سے نکلے تھے لیکن وہاں جا پہنچے جہاں جاکر واپس نا آیا کوئی وہ بھی اپنے دوستوں گھر والوں سے کہہ کر گئے ہوں گے کہ بس چودہ ہی […]

چلی کے 33 کان کن

چلی کے 33 کان کن 5اگست سے سطح زمین سے سات سو میٹر (پون کلومیٹر تقریبًا) گہرائی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جب کان بیٹھنے کا حادثہ ہوا تو ابتدا میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ شاید کوئی بھی زندہ نہیں بچا لیکن ان کان کنوں کے اہلِ خاندان اور دوستوں کو امید کی جوت ایک […]

رمضان کریم

تمام دوستوں کو رمضان کریم اور یوم آزادی مبارک ہو۔ انکو بھی جنکی آزادی سیلابوں نے سلب کر رکھی ہے اور انہیں بھی جو سدا سے آزاد ہیں کہ آزادی بھی ایک کیفیت کا نام ہے۔

کافی دنوں بعد

یوں لگتا ہے اک جُگ بیت گیا ہے سُکھ اور فراغت کا سانس لیے ہوئے بس مستقل کام اور پھر ڈیرے پر آکر بے سُدھ سو جانا۔ کبھی ایسا بھی ہوا کہ پندرہ گھنٹوں کے بجائے آدھی چھٹی یعنی 12 ہی گھنٹے بعد آٹھ بجے رہائش پر پہنچ گئے تو بھی کبھی کمپیوٹر دغا دے […]

مبارک حیدر کو مبارک ہو

سیلِ رواں کی مخالف سمت تیرنے کا حوصلہ کم ہی لوگوں میں ہوتا ہے۔ جب زمانے بھر میں ایک نظریہ ایمان کا درجہ اختیار کر جائے تو کم لوگ ہی اس کی خامیوں پر قلم اٹھاتے ہیں۔ جب دانشوروں کے پاس اپنی قوم کو دینے کے لیے کوئی امید کی کرن نا ہو تو وہ […]

قربانی اور قبولیت

ایک غور طلب تجویز مرحوم حکیم محمد سعید سختی کے ساتھ ہمیشہ نصیحت کے طور پر دیا کرتے تھے کہ چونکہ پوری قوم مقروض ہے اس لیے قربانی کے بجائے قرضہ اتارنے کی سعی کرو۔ میرے ایک دوست سختی سے کہا کرتے ہیں کہ قربانی واجب ہے، پھلے فرائض ادا کرلو اور ان فرائض میں […]

مبارکباد

* * * * سب ساتھیوں کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ***      * * * *

روپیہ اور ڈالر

آج ڈالر کی قیمت اوپن ماکیٹ میں 82 روپے ہوگئی جو پھر ایک ریکارڈ ہے گویا آج کل پاکستان ریکارڈ توڑنے پر لگا ہوا ہے اور ان ٹوٹے ہوئے ریکارڈوں کا بِل پاکستانی بھر رہے ہیں۔ ہمارے “قابل“ ترین وزیرِ خزانہ وڈی سرکار کی طرف جارہے تھے تو جاتے جاتے بھڑک مارگئے کہ لگ پتا […]